نئی دہلی،15 اکتوبر (یو این آئی) دور درشن ٹیلی ویژن چینل رواں ماہ چار نئے سیریل پیش کر رہا ہے، جس میں ناظرین کی تفریح کے ساتھ ساتھ سماج کو مثبت پیغام اور کچھ سیکھنے کا بھی
موقع فراہم کیا گیا ہے۔
دور درشن کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل دیپاچندرا نے آج یہاں بتایا کہ دور درشن چینل آئندہ 19 اکتوبر سے 31 اکتوبر تک اپنے چار نئے پروگرام پیش کرنے جارہا ہے۔